@fida_ullah66: *الحمدللہ! میرے والدین اپنا عمرہ مکمل کر کے آپنے وطن عزیز واپس پہنچ رہے ہیں۔* اللہ تعالیٰ ان کی تمام عبادات، طواف اور دعائیں قبول فرمائے اور انہیں خیر و عافیت سے اپنے گھر لے آئے۔ آمین 🤲 #foryoupage #viralvideo #onthisday #ethiopian_tik_tok #standwithkashmir