آج کل غیروں سے زیادہ اپنے ہی لوگوں سے محتاط رہنا پڑتا ہے، کیونکہ غیر تو سامنے سے مقابلہ کرتے ہیں، مگر اپنے اکثر پیچھے رہ کر حسد کرتے ہیں۔ انسان جتنا بھی اچھا کر لے، کچھ اپنوں کو پھر بھی اس کی خوشی برداشت نہیں ہوتی۔ اس لیے اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ وضاحت… جو جلتے ہیں، انہیں جلنے دو، ہم اپنی زندگی میں سکون کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے😏