@eeshanoorwrites: سب لوگوں کے لیے بارش ایک جیسی نہیں ہوتی۔۔۔ کچھ لوگوں کے پاس چھت ہوتی ہے، کچھ کے پاس چھتری۔۔۔ اور کچھ کے پاس صرف اُن کا اپنا آپ ہوتا ہے۔۔۔ آپ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ کسی کی بارش کتنی بھاری ہے، جب تک آپ خود اُس جگہ پر کھڑے نہ ہوں جہاں وہ کھڑا ہے۔۔۔ اس لیے لوگوں کے دکھوں کو دور سے مت تولا کریں، کچھ بارشیں صرف وہی جانتا ہے جس پر وہ برس رہی ہوں۔۔۔ 🤌🫶🌸 #fyp #fyp #fyp