کرتا بھی وہی ہے، ہوتا بھی اسی کے ساتھ ہے اور جو ہو رہا ہوتا ہے وہ بھی وہی کر رہا ہوتا ہے۔ ہر راستہ اسی کی طرف جا رہا ہوتا ہے اور اسی پہ آکر رک جاتا ہے۔ یہ سب صرف پردے ہٹانے کے لیے ہوا ہے۔
وَمَا الْحَيَوةُالدُنْيَا إِلَا مَتَٰعُالْغُرُورِ۔
(سورۃ آلِ عمران، آیت ۱۸۵)
اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کے سامان کے سوا کچھ نہیں۔
وَمَا الْحَيٰوةُالدُنْيَا إِلَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ۔
(سورۃ الانعام، آیت ۳۲)
اور دنیا کی زندگی کھیل تماشے کے سوا کچھ نہیں۔
2026-09-27 22:11:45
3
Naeem Ansari :
wah Kya bat hai
2026-09-27 16:41:18
1
Faheemblouch66 :
عافیت کے دس حصے ہیں نو حصے خاموشی اور ایک حصہ لوگوں سے کنارہ کش رہنا ہے