@huzaifatanoli569: آج دل بہت خوش ہوا… 🥹❤️ ننھے ننھے حافظ، سروں پر قرآن کی نسبت کا تاج، اور چہروں پر وہ معصوم سی خوشی… اللہ پاک ان بچوں کو ہمیشہ اپنے کلام سے جوڑے رکھے اور ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ 🤲🏻❤️ ماشاءاللہ، کیا خوبصورت دن تھا۔#foryou