@shafijansj: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا دورہ ملاکنڈ ملاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر کارکنان کی جانب سے وزیراعلیٰ کا پرتپاک استقبال ملاکنڈ: میں ملاکنڈ کے عوام کا شکر گزار ہوں اور ان کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: آج ہم عمران خان کے نڈر اور غیرت مند کھلاڑی شکیل خان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یہاں جمع ہیں، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: مخالفین سادہ لباس میں جتنی مرضی غنڈہ گردی کرلیں، ہمارے جذبے اور نظریے میں کوئی کمی نہیں آئے گی، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: چار اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ اور تقدیر دونوں بدل دیں گے، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: کوئی بھی چیز، کوئی بھی طاقت ہمیں اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملاکنڈ: جو شخص کرسی اور عہدے کے پیچھے بھاگے، وہ بہت چھوٹا ہوتا ہے، اس کی سوچ بھی چھوٹی ہوتی ہے، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: ہمیں کرسی اور عہدہ نہیں بلکہ اپنے ملک میں انصاف، جمہوریت اور حقیقی آزادی چاہیے، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم کے بعد عدالتیں مفلوج ہو چکی ہیں، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: ہم نے ہر حربہ آزمایا، انصاف کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، مگر شنوائی نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ملاکنڈ: اس لیے اب ہم نے اپنے لیڈر، انصاف اور اپنے مستقبل کے لیے چار اکتوبر کو نکلنا ہے، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: کہا جاتا ہے کہ گاڑیاں نہیں جائیں گی، تو کیا ہوا، ہم موٹر سائیکل پر جائیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملاکنڈ: اگر موٹر سائیکل پر جانا ممکن نہ ہوا تو سائیکل پر جائیں گے، سائیکل بھی نہ ہوئی تو پیدل جائیں گے، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: چار اکتوبر کو ایک بار پھر دما دم مست قلندر ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ملاکنڈ: پانچ اکتوبر کو عمران خان کی سالگرہ ان شاء اللہ یومِ فتح کے طور پر منائیں گے، محمد سہیل آفریدی ملاکنڈ: جو سومنات والی بات پر غصے میں آ گئے، انہیں اس وقت غیرت نہیں آتی جب معصوم شہریوں پر گولیاں چلائی جاتی ہیں، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: آج معیشت تباہ حال ہے، نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک جانے پر مجبور ہیں، مگر ان کی غیرت خاموش ہے، وزیراعلیٰ ملاکنڈ: یہ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ملاکنڈ: ہم محبِ وطن پاکستانی ہیں، تب تک کھڑے رہیں گے جب تک حقیقی آزادی حاصل نہیں ہو جاتی، وزیراعلیٰ
پاکستانیوں اگر ہم 04 اکتوبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں یہ ظالم اور کرپٹ حکمرانوں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے
2026-09-27 14:48:34
6
🍁 ال فجیرہ -مسافر 804 🍁 :
💓💓
2026-09-27 14:38:20
3
"ملک عبداللہ🇵🇰" :
Imran khan ❤️
2026-09-27 15:17:16
2
Sinan 🥀🌹 :
❤️❤️
2026-09-27 14:46:16
1
🆉🅺 🅜🅜🅓 🫰💔 :
2026-09-27 16:05:05
1
𝄟⃝💔"" عمرانیہ عِشق""💔❣️ :
إنشاءاللّٰه💪💪👉
2026-09-27 17:53:29
2
𝑺𝑯𝑨𝑵𝑰__❤️🩹🍂 :
🥀
2026-09-27 14:42:21
1
Nazakat ali :
2026-09-27 14:37:29
1
꧁༒☬ABDUL WALI☬༒꧂ :
مجھے اس پر 804 لائک چاہیے 👑
2026-09-27 14:37:14
2
𝔸𝕙𝕞𝕒𝕕 𝕜𝕙𝕒𝕟… 😘😚😗... :
Swabi ta darna oki kna
2026-09-27 14:46:49
1
ؤ ❤️ :
khan Sb
2026-09-27 14:35:05
1
Shams Raza :
are u want imran or pashtons 😳
I will with you if you want us
2026-09-27 14:41:16
1
M. A :
2026-09-27 17:36:13
3
Adv Mahar Hassan :
2026-09-27 18:37:55
0
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm
homepage.