@najeebullah5628: آج سرپرست اعلی پیر سید نور زمان صاحب جامعہ دارالعلوم اہل بیت اطہار تشریف لائے۔ پیر حضرت ابراہیم نقشبندی شازلی صاحب، جانشینِ سلسلہ، بھی ہمراہ تشریف فرما تھے۔ حضرات نے مدرسے کے مستقبل، طلبہ کی تعلیم و تربیت اور اساتذہ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے قیمتی گفتگو فرمائی۔ طلبہ کے ساتھ شفقت، حسنِ اخلاق اور بہترین تربیت پر خصوصی توجہ دلائی، تاکہ یہ طلبہ آگے چل کر دین کے بہترین خادم بن سکیں۔ اللہ تعالیٰ اس علمی و تربیتی سفر کو مزید ترقی اور برکت عطا فرمائے۔ آمین#plise100k #foryourpageofficiall