@mr_zeeshan_51: 🥀❤️🩹🥹 رسول کریم ﷺ نے فرمایا ، ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اس نے وہاں کانٹے دار ڈالی دیکھی ۔ اس نے اسے اٹھا لیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کا یہ عمل قبول کیا اور اس کی مغفرت کر دی ۔ #foryou #foryoupage #likeproblem😓 #viwesproblem😌🙏💔support #unfreezemyacount