@bacha__edit1: مخدوم شہاب الدین کے کردار پر سخت سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کہ جو شخص عوام کے بجائے طاقتور حلقوں کی خوشنودی کو ترجیح دے، اسے عوامی نمائندگی کا دعویٰ زیب نہیں دیتا۔ سیاست اصولوں سے ہوتی ہے، اقتدار کے دروازوں پر حاضری سے نہیں۔#ptiarmy1🔥 #BreakingNews #daily #fyp #news