@ahmadullah1412: اداس بیٹھے ہیں؟ صرف32سیکنڈ رب تعالی کا قران سنیں اداسی ختم ہو جائے گی🫶🏻دل کو حقیقی سکون نصیب ہوگا 🥀 جامع مسجد بابری ساہیوال میں رمضان المبارک میں 27ویں رات پڑھا گیا رب تعالی قرآن سماعت فرمائیں 🥀 دعا گو-احمداللہ❤️🥀 #qariahmadullah#quran#fyp#viralvideo