@kp_police0: شہید بیٹے کی جدائی والد کے لیے ناقابلِ برداشت، ایس ایچ او ملاگوری ریاض حسین آفریدی کی یاد میں والد غمزدہ ملاگوری: شہید ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی کی جدائی نے ان کے والد کو گہرے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ بیٹے کی شہادت کا غم والد کے لیے ناقابلِ برداشت بن گیا، جبکہ شہید کی یادیں ہر لمحہ انہیں اپنے لختِ جگر کی کمی کا احساس دلاتی ہیں۔
آخر کیوں مارا کیوں ہم ایک دوسرے کو مارتے ہے چند لالچ کیلیے افسوس پشتون
2026-09-27 15:56:03
91
Sardaar Abdullah Khan Marwat :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-09-27 16:03:56
61
MuhammadAhmad | محمد احمد :
آخر تر کمی پوری یار🥺
2026-09-27 23:59:08
3
PTI=ISI ✅ :
کاش کی یہ خکومت بھی عمران خان کو سپورٹ کری ۔ پھر دیکھوں گی کی یہ پاکستان UAE کی طرخ بناتا ہے کی نہیں
مت مارو اور نہ ماروادو ۔
یہ سب اپ کی ہی طاقت ہے
مسلمان اور مسلمان مارتے ہے
زار سوچ پیلژ ۔۔ اس ملک پر انے والی وزیرعظم ۔۔
2026-09-27 17:01:04
12
Jiya khan :
dil rota hy asay logo ko dekh kar 😭😭😭😭😭
2026-09-27 18:51:25
9
Basit khan 🌹 :
😢uoffff
2026-09-28 04:16:48
0
🔥BangasssssH🔥 :
یا اللہ ہمارے پاکستان پہ رحم فرما اور خاص کر پشتونوں پہ بہت زیادتی ہو رہی ہے اللہ ان کی مدد فرما
2026-09-28 01:21:00
2
maryamkhan4454 :
Dunyaa ka sub se Bara Ghaam Jawan Betay Ka Janaza Bory baap k kandoo pe
2026-09-28 03:36:19
3
MysticSoul :
hye is bhurhapy ma kmar tot gae. jvan bety ki mot. 😭