@captainali92: میں تھک چکا ہوں اب میں ہار ماننے والا ہوں دن بہ دن کمزور ہوتا جا رہا ہوں ہر بار اپنے دل کو سمجھاتا ہوں کہ شاید اب سب ٹھیک ہو جائے گا، شاید یہ بے چینی ختم ہو جائے گی مگر ہر گزرتا دن مجھے پہلے سے زیادہ تھکا دیتا ہے کبھی کام کی فکر کبھی گھر کے حالات، کبھی اپنوں کی خاموشی اور کبھی دل کے اندر چھپا ہوا وہ درد جسے کسی کے سامنے بیان بھی نہیں کر سکتا میں سب کو سنبھالتے سنبھالتے خود کو کہیں پیچھے چھوڑ آیا ہوں اب بس دل چاہتا ہے کہ کچھ دیر کے لیے کوئی مجھ سے کچھ نہ مانگے کوئی سوال نہ کرے، کوئی شکایت نہ کرے بس مجھے خاموش رہنے دے کیونکہ میں واقعی بہت تھک چکا ہوں اتنا کہ اب اپنے ہی دل کو تسلی دیتے دیتے دل بھی تھک گیا ہے 💔

حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 15:01:48 GMT
20623
1441
13
176

Music

Download

Comments

jhanzaibrajputt01
ĴĦΔŇŽΔƗβ💝❣ :
sachi yr aj mery dil ki bt bol di such ap borha hi lagta ho main b 🥺🥲
2026-09-27 20:19:30
1
president.shahsain
Shah sain :
plz lines
2026-09-27 20:30:07
1
babaanis2
𝒜𝒩ℯℰ𝓈 💸 :
Caption
2026-09-27 19:36:12
0
rajasaqlain0
Raja Saqlain :
:کچھ شامیں اپنے ساتھ صرف روشنی نہیں انسان کے گزرے ہوئے حسین لمحے بھی لے جاتی ہیں
2026-10-05 15:20:35
0
0001yy891
Gilttery soul :
2026-10-15 08:22:42
0
s.9pi
мвк ωяιтєѕ 🚩 :
❤️‍🩹
2026-09-27 15:08:14
1
ranamubasher528
Rana... mubasher ❤️‍🩹🥀 :
🥺🥺🥺
2026-09-27 15:05:57
1
maherghaffar.1
M💤🫠R.Ghaffari :
❣️❣️❣️
2026-09-27 21:52:38
1
0001yy891
Gilttery soul :
❤️‍🩹
2026-10-09 10:41:03
0
yasir_sherani
𝐋𝐞𝐨 𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐧𝐢♛ :
🥰🥰🥰
2026-10-18 06:51:18
0
naeem.mengal09
Naeem D Meng@l💙 :
🥺🥺🥺
2026-09-30 08:59:05
0
usman.ghani1259
Usman ghani :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-26 17:03:51
0
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About