@tim___128: N1_URAGAN V 30FPS🫪 #rust #rustpvp #rustedit #rustgame #рек

Timm
Timm
Open In TikTok:
Region: UA
Sunday 27 September 2026 15:07:18 GMT
522
15
5
3

Music

Download

Comments

iliililil_ililililii
️ :
что у тебя на прове нашли тогда когда ты за 3.1 улетел с тимом когда вы карик копали и фул серв убивали by wq2kk
2026-10-01 19:37:53
1
delinkor
dekore :
имба бро,рил т1 30 фпс
2026-09-27 17:23:50
1
To see more videos from user @tim___128, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

22 اکتوبر 2026  درسانو چنہ، ملیر، کراچی سابق صوبائی وزیر و رکنِ سندھ اسمبلی محمد ساجد جوکھیو نے آتشزدگی کے واقعے سے متاثرہ ہاشم مہر علی گوٹھ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے آگ لگنے کے باعث گھروں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرکے ان کے ساتھ دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر محمد ساجد جوکھیو نے آتشزدگی کے نتیجے میں گھروں کے جلنے اور متاثرہ خاندانوں کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے شدید پریشانی اور مشکلات کا باعث بنتے ہیں بلکہ ان کے معمولاتِ زندگی کو بھی بری طرح متاثر کرتے ہیں۔ انہوں نے متاثرہ افراد کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے نقصانات کے ازالے اور ممکنہ ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جائے گا اور اس سلسلے میں ہر ممکن کوشش کی جائے گی تاکہ متاثرہ خاندانوں کو درپیش مشکلات کم کرنے میں مدد مل سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی مشکلات کے حل کے لیے متعلقہ حکام تک آواز پہنچائی جائے گی۔ انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ باہمی تعاون اور اداروں کی بروقت توجہ سے متاثرین کی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات ممکن ہو سکیں گے۔ اس موقع پر پی ایس ایف ملیر کے صدر شان جوکھیو، الطاف جوکھیو، انور جوکھیو اور عبدالغفور جوکھیو بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو اس مشکل گھڑی میں صبر و ہمت عطا فرمائے، ان کے نقصانات کا بہتر ازالہ ہو اور انہیں جلد معمولاتِ زندگی بحال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

About