@urdumotivation00: یہ کلام ہمارے معاشرے اور مذہبی حلقوں کی موجودہ خاموشی پر ایک بہت ہی گہرا اور فکری سوالیہ نشان ہے۔ جب ملک میں ظلم، ناانصافی اور بے گناہ لوگوں پر زیادتیاں حد سے بڑھ جائیں، تو کلمہ حق کہنا اور مظلوم کے حق میں آواز اٹھانا بھی دین کا ایک اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ صرف انفرادی عبادات میں مصروف رہنا اور اجتماعی ظلم پر آنکھیں بند کر لینا کسی بھی معاشرے کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔ دین ہمیں ظلم کے خلاف کھڑا ہونا سکھاتا ہے، خاموش رہنا نہیں۔ اشارہ کافی ہے! #UrduQuotes #BitterTruthOfLife #SocialAwareness #SpeakAgainstInjustice #CurrentSituation
وہ جو تبلیغ والے کررھے اپ اسی پر عمل کرلے یہ ظلم اور مہنگائی پریشانی خود بخود ختم ہوجائینگے انشاءللہ
بات ختم
2026-09-27 20:14:09
561
ابوعمر فرقان313 :
جو تبلیغ والے نہیں کررہے وہ آپ لوگ کرلیں آپ بھی تو مسلمان ہیں آپ بھی تو پاکستانی ہیں کچھ آپ لوگ بھی کرلیں سارے کا سارا ٹھیکہ تبلیغ والوں پر ڈالنا سراسر ظلم ہے
2026-09-27 18:56:03
78
زیبی ❤️🩹 :
بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ تبلیغ والے سیاست میں نہیں انا چاہتے، باقی ظلم و ستم کا ان کو بھی احساس ہے، ہم سب کی ذمہ داری ہے صرف تبلیغ والوں کی نہیں کہ کلمہ کو پوری دنیا میں پہنچانا تاکہ سارے لوگ مسلمان ہو جائیں۔ایک لاکھ 24 ہزار پیغمبر سب کا یہی کام تھا کہ دین پوری دنیا میں پھیلانا اور تم 10 دن لگا کر تنقید کرتے ہو کہ وہ ظلم کی طرف اواز اٹھا رہے ۔ان بیچاروں کو دوسری مسجد کے بعد تیسری مسجد میں نہیں بیٹھنے دیتے کبھی ان کی طرف سے اواز اٹھائی ہے؟
2026-09-28 05:20:50
58
mehk :
best sch kaha
2026-09-29 08:26:54
0
WÀŚÃÐ ÁƁƁÂŞÎ ĶĀŚĤMÍŘÍ :
پیارے بھائی 25 لاکھ تبلیغیوں نے کبھی ظلم پر بات نہیں کی ٹھیک ہو گیا آپ بتائیں گے 25 لاکھ سیاستدانوں دانشوروں اور فیس بک کے مجاہدوں نے بات کر کے کونسا ظلم روک لیا؟ تبلیغی جماعت کا کام سیاست نہیں، انسان سازی ہے وہ ووٹ نہیں مانگتے وزارت نہیں لیتے وہ چور کو نمازی بناتے ہیں شرابی کو سجدے میں لاتے ہیں میرے بھائی جو کام آپ کی تقریریں نہیں کر سکیں وہ ان کا ایک چلہ کر دیتا ہے۔ ملک میں ظلم اس لیے نہیں کہ تبلیغی خاموش ہیں ظلم اس لیے ہے کہ آپ جیسے لوگ مسجد سے زیادہ بازار میں وقت دیتے ہو۔ بے شک پورا ملک ظلم کا شکار ہو جائے تبلیغی پھر بھی یہی کہیں گے کہ ظلم سے بچنے کا راستہ اللہ کی طرف لوٹنا ہے اور یہی سب سے سچی بات ہے۔آپ کو چلے پر اعتراض ہے کبھی آپ نے 4 دن لگا کر دیکھے ہیں؟ لگاؤ گے تو سمجھ آئے گی کہ یہ لوگ دنیا نہیں آخرت بناتے ہیں۔
2026-09-27 19:41:07
230
It's Shah_G :
ye apki ghalt fahmii ha
jinhoo na ki ha aj wo is duniya ma nhi rahyy
beshak research kr layn jin hazratt na b zulm k khilaf awaz othyee ha unhyy shaheed kr leay gya ha
2026-09-27 22:41:43
1
●_● 𝕛𝕦𝕚 333 𝕖𝕕𝕚𝕥𝕠𝕣 :
بھائ تبلیغ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی کرتے تھے
2026-09-27 17:58:47
83
ع ل ی خ ا ن :
بھائی وہ جو بھی کام کرتے ہیں تبلیغ والے وہ اپنے خرچے پہ کرتے ہیں حکومت کے خرچے پر نہیں کرتے پلیز مہربانی کریں تبلیغیوں پر پھونکنا بند کریں ان کا کوئی سرکاری خرچہ نہیں لگا ہوا
2026-09-28 05:18:22
47
Saira noor :
پتہ نہیں لوگوں کا دماغ گدھوں سے بھی گیا گزرا کیسے ہو گیا ۔۔۔جسکا جو کام ہے آپ لوگ اسکو وہ بھی سہی سے کرنے نہیں دیتے۔۔۔کیا تم سائنسدان کو یہ کہو گے کہ وہ اپنا کام چھوڑ کر سڑکوں پر احتجاج کرتا پھرے ۔۔۔ڈاکٹرز ہسپتالوں کو تالا لگا کر باہر بیٹھ جائیں ٹیچرز سکول کالج یونیورسٹی سے رزائن کر کے حکومت کے خلاف کھڑے ہو جائیں ۔۔۔جبکہ نا ڈاکٹرز آئیں گے نہ ٹیچرز آئیں گے اور نہ ہی وکلاء آئیں گے بلکہ جب بھی کوئی سوال اٹھے گا معاشرے میں تو مذہبی طبقے کے اوپر اٹھے گا کہ جو اپنی محنت اور اپنا پیسہ خرچ کر کے بھی لوگوں کی فکر کرتے ہیں لوگوں کو تو اپنی دنیا کی فکر نہیں آخرت کی فکر کہاں سے کریں گے۔۔۔ایسے لوگوں کو سراہنا چاہیے جبکہ الٹا انہی کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے
2026-09-28 03:43:32
45
Ali Hamza :
Ho sakta hai un ki astaghfar aur tableegh ki wjha se hi bacha kucha nizam chal rha ho
2026-09-27 19:47:11
22
𒆜 RAFI Lēårñér 👻 :
Ikhtilafi apni jagah laikin kisi dini jamaat ya tableegh si wabista logoo ki tahqeer karna munasib nahi , tanqeed adab our daleel ki sath honi chahiyii , kionkih deen ki khidmat karni waloo ka mazaq urana masali ka hal nahi hai , 🌸
2026-09-27 17:32:47
22
Waheed ur Rehman :
تبلیغ انسانیت کی بات کرتی ھے انسانیت سکھاتی ھے جب انسانیت آ جائے گی تو یہ ظلم اور ستم خود کم ہو جایں گے لیکن افسوس یہ ھے کہ اعتراض تو ھے لیکن 60 سالہ زندگی میں ایک دن تبلیغ والوں کیساتھ گزارنے کو تیار نہیں کہ اندازہ ھو کہ یہ کام ھے کیا
حال بھی پھر یہی ھونا ھے
2026-09-28 06:27:11
19
Yusaf Badshah :
bat me dam ha
2026-09-28 09:19:21
1
Sharif Khattak :
I m feel you are pain
2026-09-28 07:46:55
1
Hashmat Khan Swati :
ملک سیاسی لوگ چلاتے ہیں اوراس کیلئے سیاسی بنا چاہے اور تبلیغ میں سیاست نہیں چلتا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا میشن ہے۔
2026-09-28 03:16:41
7
sharif nasar :
Plz then gave government to them (tablighi).at this stage you are hungry for liberalism but asking rights from tablighi people 🤔
2026-09-28 05:58:58
1
Zahid khan waxiR 🇦🇬 :
اگر تبلیغی جماعت یا مذہبی رہنماؤں پر سب سے زیادہ تنقید ہوتا ہے کہ اپ لوگ اس ظلم اور جبری گمشودگی کے بارے میں کیوں بات نہیں کرتے تو میرے خیال میں اس کا سب سے بڑا وجہ یہ ہو سکتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کے باتیں لوگوں تک پہنچ جاتے ہیں ان کے باتیں اہمیت رکھتے ہیں لوگوں کے لیے یہی وجہ ہو سکتا ہے
2026-09-28 02:25:02
5
Ahmed Afridi 💫 :
واقعی
2026-09-28 08:02:42
0
Azhar Bhai :
بھائی کوئی کیا اعتراض کر رہا ہے کوئی کیا اب ایک پاکستانی ڈراما بنانے والا ہم کو بتایگا کے ظلم کے خلاف کیسے بولتے ہے بھائی جو اپنی ماں اور بہن کی تمیز نہیں کرتے ڈراموں میںاب وہ ہمیں سکھائینگے کے تبلیغ والوں نے دین کی بات کی ہے یہ نہیں میرے بھائی صرف ظلم کے خلاف بولنے سے ظلم نہیں رک جاتا ٹھیک ہے تبلیغ والوں نے 7برے اعظم میں دینا کو بتایا کے اللہ ہے انسانیت ہے قرآن ہے انسان ہے مسلمان ہے جب تک غیروں کے کانوں میں انکے گھروں میں اسلام داخل نہیں ہوگا تو کیا گھنٹا وہ ظلم کے خلاف بات کرینگے دینا کا ظلم آپ لوگو کو نظر آتا ہے کیا کسی سے فجر کی نماز قضا ہوجاتی ہے وہ ظلم نہیں ہے کبھی اس پر افسوس کیا ہے کے نہیں کبھی بہن بیٹی کا حق کھایا ہے اس پر اپکو نظر نہیں آتا کیا کے یہ ظلم ہے
2026-09-28 05:52:27
5
unknown..💀💀☠️☠️ :
جب میری امت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر یعنی لوگوں کو نیکی کا حکم برے کاموں سے روکنا چھوڑ دے گی یعنی تبلیغ کرنا چھوڑ دے گی؟ تو اللہ ان پر ظالم حکمران نازل فرمائیں گے۔
2026-09-28 03:19:42
9
moonrajpoot209 :
وہ جو تبلیغ والے کررھے اپ اسی پر عمل کرلے یہ ظلم اور مہنگائی پریشانی خود بخود ختم ہوجائینگے انشاءللہ
بات ختم
2026-09-28 03:26:08
14
Aurang Zeb Khan :
Brother you are wrong
har shobii ka qawanen and zawabit hoty h first you need to understand tableegh qawanen and zawabit
2026-09-27 16:58:09
7
Malik Tanveer :
@:بھائی وہ جو بھی کام کرتے ہیں تبلیغ والے وہ اپنے خرچے پہ کرتے ہیں حکومت کے خرچے پر نہیں کرتے پلیز مہربانی کریں تبلیغیوں پر پھونکنا بند کریں ان کا کوئی سرکاری خرچہ نہیں لگا ہوا
2026-09-28 09:28:41
12
💚Zakir Ali ✌302 :
2026-09-28 00:53:01
6
م ا د و 🥷 :
ya galet bath ki AP NY aaafffffssssoooosss
2026-09-27 17:26:28
6
To see more videos from user @urdumotivation00, please go to the Tikwm
homepage.