@karachinews90: بلدیہ مواچھ گوٹھ میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے حب ریور روڈ پر احتجاج کیا، جس کے باعث سڑک ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔ مشتعل مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جبکہ قریب موجود پیٹرول پمپ پر بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی۔ #Karachi #Baldia #MochhGoth #HubRiverRoad #Protest #ElectricityCrisis #PowerOutage #KarachiNews
petrol pump waila ka kia laina Daina tha as pa FIR honi chia camera ma dakhia .
camera lagvia
2026-09-27 17:29:02
1
💫Princess MaOo Panjguri💫 :
he galat keya bot
2026-09-27 16:44:31
12
waris khan :
یہ تو سیدھا سیدھا دشمنی نکالی گئی ہے پمپ والے سے
2026-09-27 16:00:26
35
Saeed Anwar :
yeh chor pamp h
2026-09-27 17:16:24
0
Ahmed sonu :
Jiyo mere shero har pump pe yehi hona chaiye jago awam
2026-09-27 16:11:01
13
╰‿╯ ϟ 𝙽𝚊𝚓𝚎𝚎𝚋 𝚔𝚑𝚊𝚗 ✯꧂ :
@:پمپ والے کا کیا قصور تھا
2026-09-27 16:13:50
9
Jahanzaib Baloch :
مواچھ والوں نے پمپ سے پرانا حساب پورا کر دیا۔
ویسے ان احتجاجوں سے کیا فرق پڑتا ہے مواچھ میں؟ پھر وہی ذلالت ہوتی ہے۔ اور الیکشن میں ووٹ پھر اُسی پارٹی کو دیتے ہوئے
2026-09-27 17:34:27
7
Zaviyar Nasir :
geo btoo
2026-09-27 18:40:09
0
All party wedding management :
good Hogaya
2026-09-27 15:57:14
0
S.J. Shakil :
utt khary ho apny haq k liye
2026-09-27 16:20:15
6
ᴵᴬᴹ𒆜Aɴɢᴇʟ𒆜 :
good work 👏👏👏
2026-09-27 16:39:22
1
shaikh21 :
bajli kia as pump sa arhe the Jo as ka noksan kia ha
2026-09-27 16:57:45
1
Asghar :
وہ دن دور نہیں جب عوام کا ہاتھ ہوگا اور حکمرانوں کا گریبان ہوگا۔
2026-09-27 18:05:24
4
👑sHÀH SãHaß👑 :
pump wale kia kasoor tha afsos ki baat ha 🥺🥺
2026-09-27 16:43:39
3
Shoaib Sheikh :
یہاں کی کراچی کی لیاری کی گولی مار ملیر کی عوام یہی کہتی ہے بجلی دینا فری میں گورنمنٹ کا حق ہے ہم اگر یہ بجلی لے رہے ہیں تو یہ کوئی چوری نہیں ہے کیونکہ ایران میں بجلی فری ہے اسی لیے بجلی کو فری کیا جائے عوام سے دیگر بہت سارے ٹیکس لیے جاتے ہیں اس کے اندر یہ بل معاف کیے جائیں ورنہ ہمارا حق ہے ہمیں دیا جائے جو کہ بجلی کی صورت ہے
2026-09-27 16:15:44
9
A🌹K❣️AFRIDI :
lagta he pump wala subsidy wala petrol ni de raha hoga jo moqa pate hi logo ne ghussa yaha nikal dia he
2026-09-27 16:04:11
5
Yamin Surti :
lit do bht tang kar diya karachi ko
2026-09-27 17:36:51
1
Saeed Anwar :
500 ka bolo 300 ka patrol dalty h
2026-09-27 17:17:38
6
♥Hayat_Marketing♥ :
ye pump walo ke rishtydar honge😂😂
2026-09-27 17:42:54
1
دشت :
پٹرول پمپ والا کا کیا قصور تھا بھاہی
2026-09-27 16:35:15
3
bythewaymehtab :
غریب عوام کو بلا جواز تنگ کروگے تو ایسا ہی ہوگا اور پمپ والے بے ایمانی بھی تو کرتے ہیں پیٹرول ڈالتے وقت وہ باز کیوں نہیں آتے بجلی والوں نے بھی تنگ کیا ہوا ہے لوڈ شیڈنگ کرکے عوام کرے تو کیا کرے صرف صبر اور حکمران عیاشی کرے واہ 😳
2026-09-27 17:44:57
1
wakilkhan :
یہ بجلی پمپ والے نے بند کی ہے
2026-09-27 17:44:35
1
prince Ali :
bijli kia pump waly ny deni thi?????
2026-09-27 16:31:30
2
Syed Imran Qadri :
ظاہر بات جب تم پمپ کو نقصان پہنچانے گا تو اپنا دفاع نہیں کرے گا کیا
2026-09-27 17:29:49
1
To see more videos from user @karachinews90, please go to the Tikwm
homepage.