یار میں وہ بندہ ھوں جسے دو ھزار گانے اور ایک لاکھ سے زیادہ شاعری کے شعر زبانی یاد تھے لیکن ایک دن اچانک موبائل سکرول کرتے ھوئے میں نے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوت سنی اور مجھے اتنا سکون ملا کے اسی دن میں نے گانے اور شعرو شاعری چھوڑ دی اور الحمداللہ اس دن کے بعد آج تک گانے نہیں سنے موبائل بھی اب بس تلاوت سے بھرا ھوا ھے اور دن پورا کوئی نا کوئی آیت پڑھتا رھتا ھوں 🥲
اللہ پاک قاری عبدلبد الباسط کے کروڑوں درجات بلند فرمائے 🥰
2026-09-28 20:56:40
105
صوفی خوشبو محل مایار مردان :
دنیا کے ممتاز اور نامور قاری الشیخ محمد عبد الباسط محمد عبد الصمد رحمۃ اللہ علیہ 1927،1988
2026-09-29 04:12:55
28
Allah ditt :
سبحان اللہ اللّٰہ پاک حضور کی عمر دراز فرمائے اور خیر والی زندگی عطاء فرمائے