@rahe_ishq8: #fyp #ھو #ھو #rahe_ishq8 #deepline

ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 15:29:34 GMT
10502
956
37
39

Music

Download

Comments

fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
نماز کا اصل اثر مصلے پر نہیں، انسان کے مصلے سے اٹھنے کے بعد ظاہر ہوتا ہے۔ اگر سجدے کے بعد دل نرم، زبان سچی، ہاتھ بے ضرر اور رویہ رحمدل ہو جائے تو سمجھو عبادت نے روح کو چھو لیا۔ "سلام پھیرنے پر نماز ختم ہو، بندگی نہیں۔" 🥰💯💞
2026-09-27 17:13:15
8
almir_.._shah
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
very deeeep word's 💯🥀
2026-09-27 17:41:06
0
waqas_shah23
وقاص شاہ🚩 :
قبلہ جسم کا رخ نہیں، دل کا رخ بھی مانگتا ہے؛ سجدہ پیشانی کا نہیں، انا کا بھی ہونا چاہیے۔" نماز تب مکمل ہوتی ہے جب جسم کعبے کی طرف اور دل رب کی طرف جھک جائے۔🖤
2026-09-27 16:33:56
6
meharzadiii48
M£hã®...Žãdiii :
کعبہ سمت بتاتا ہے، مگر دل سفر بتاتا ہے۔ پیشانی کا قبلہ رُخ ہونا ضروری ہے، لیکن اس سے بھی بڑھ کر یہ ہے کہ دل دنیا کی غلامی سے نکل کر اللہ کی طرف متوجہ ہو جائے۔اللہ کو سجدوں کی نمائش نہیں پسند وہ دل کا حال دیکھتا ہے، پیشانی کا رنگ نہیں ❣️❣️❣️
2026-09-27 17:58:56
3
wardah_mughal67
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
سجدہ پیشانی کو جھکاتا ہے، مگر اس کی قبولیت کا حسن کردار کے اٹھنے میں ہے۔🌿
2026-09-27 18:08:16
1
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
سجدہ زمین پر نہیں، پہلے اپنے اندر کرو؛ جب دل جھک جائے تو پیشانی کا جھکنا عبادت بن جاتا ہے۔ ✨✨✨
2026-09-27 16:29:54
3
khurshid.qureshi0
Khurshid Qureshi :
یہ شعر علامہ اقبال کا نہیں ھے
2026-09-27 17:00:04
0
tayyab0456
Tayyab :
ہم ظاہری عبادتوں اور رسومات میں تو بہت آگے نکل جاتے ہیں، لیکن اپنے دل کی اصلاح کرنا بھول جاتے ہیں۔ کعبے کا رخ کرنے سے پہلے دل کا رخ درست کرنا ضروری ہے، کیونکہ خدا کو سجدوں سے زیادہ نیت اور صاف دل کی تلاش ہوتی ہے
2026-09-27 22:05:16
0
utmanzai804
HAMZA ✅ :
سلام پھیر کر لوگ پھر بے ایمانی سوچتے ہیں
2026-09-27 19:11:57
0
junaidaltaf936
Juنaid💔🫴💯 Qureshi :
میں نماز پڑھتا نہیں، نماز قائم کرتا ہوں؛ کیونکہ سجدہ مصلے پر نہیں، کردار میں بھی نظر آنا چاہیے۔ 🍃🖤
2026-09-27 18:26:32
0
manishahg345
manishahg345 :
🙏😢🙏 Bhot khub
2026-09-27 18:48:56
0
wardah_mughal67
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
قبلہ درست ہو تو سمت عبادت بنتی ہے، دل درست ہو تو زندگی عبادت بن جاتی ہے۔☘️
2026-09-27 18:06:34
1
wardah_mughal67
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
اللہ کے سامنے جھکنا آسان ہے، اللہ کی خاطر اپنے نفس کو جھکائے رکھنا اصل بندگی ہے۔🍃
2026-09-27 18:07:37
2
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
نماز ایسی کہ دل کو رب سے ملا دے سجدہ ایسا کہ خودی کو مٹا دے۔۔۔۔۔۔ ✨✨✨
2026-09-27 16:29:07
4
junaidaltaf936
Juنaid💔🫴💯 Qureshi :
قبلہ تو ظاہر کا رخ ہے، اصل قبلہ وہ ہے جہاں دل فنا ہو کر اپنے رب کی طرف پلٹ آئے۔ کعبہ کی سمت سر جھکانا شریعت ہے، مگر اپنے نفس کو جھکا دینا طریقت؛ اور جب سجدے میں ’’میں‘‘ باقی نہ رہے، وہی تو حقیقت کی پہلی جھلک ہے۔ سو کسی کے قبلے کا فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے دل سے پوچھو— سجدے میں سر جھکا ہے یا ’’میں‘‘ بھی جھکا ہے؟
2026-09-27 18:19:02
0
rizwansandhu959
Rizwan Ali sandhu :
🥰🥰🥰
2026-09-27 17:08:47
0
fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
🥰💯🙏
2026-09-27 17:00:29
0
hafizsuleman55
𝙃 𝙈 𝙨𝙪𝙡𝙚𝙢𝙖𝙣 𝙨𝙚𝙛𝙞 :
💯💯💯
2026-09-27 15:32:23
0
almir_.._shah
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-27 17:41:21
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About