@mpasyedzafaraghaofficial: پُرخلوص دعوت و ملاقات 🤝🌹 تحصیل کربلا_شاہی کوٹ کربلا حاجی قربان مرحوم ہاؤس، عبیداللہ کی جانب سے #جـــمـــعـیت_عــــلـــماءاسلام #رکن_صوبائی_اسمبلی #چیئرمین_ایس_اینڈ_جی_اے_ڈی_اینڈ_لاء #سردارزادہ_سید_ظفر_علی_آغا_صاحب کے اعزاز میں پُرخلوص فروٹ پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شاہی کوٹ کربلا کے امیر یونٹ کے مولوی شفیع اللّٰہ صاحب اور دیگر عہدیداران بھی ہمراہ تھے۔ 🌹 محبت، خلوص اور بھائی چارے سے بھرپور یہ خوبصورت نشست یادگار رہی۔ 🤝#viral