@brekhna_44: منافق لوگوں سے اپنے آپ کو ایسے دور رکھو جیسا کہ آپ اپنے دوشمن سے رکھتے ہیں کیونکہ یہ دشمن آپ کے ساتھ وہ نہیں کر پاتے جتنا ایک منافق دوست آپ کے ساتھ کرتا ہے یہ بظاہر ایک آچھی انسان کے طرح ہوتے ہیں لیکن اس کا دل نفرتوں اور حسد سے برا ہوا ہوتا ہے-🖤🌸