کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی
2026-09-28 02:31:40
0
Jم ی y RAج poot :
چُبھتا ہے جو چشمِ تر میں ہے
تُو ابھی تلک میری نظر میں ہے
جمشید مبصر۔