مجھے چھوڑ تو جسے جا ملا تجھے کیا ملا مجھے عمر بھر کا خلا ملا تجھے کیا ملا تو گیا تو تجھ پہ وفا کے درس بھی بند تھے مجھے میکدہ تو کھلا ملا تجھے کیا ملا کیا بات ہے میں تیری تلاش میں دور تک تھا بھٹک گیا مجھے راستے میں خدا ملا تجھے کیا ملا تیرے بعد جب ہوا ائینوں کے محرومرو میرا چہرہ مجھ سے خفا ملا تجھے کیا ملا کیا بات صف دشمنا کو نوید تھی گویا عید تھی میرا سر جو تن سے جدا ملا تجھے کیا ملا میرے قتل پر میری ذات کی ہوئی جانچ جب میرا شجرہ عشق سے جا ملا تجھے کیا ملا کیا بات ہے