@razaullah48524: کسی سے لگاؤ ہو جائے تو انسان صرف اُس شخص سے نہیں جڑتا، اپنی بہت سی خوشیاں بھی اُس سے وابستہ کر لیتا ہے۔ پھر اُسے بھلانا صرف ایک انسان کو چھوڑنا نہیں ہوتا، اپنے اندر بسے ہوئے ایک پورے جہاں کو سمیٹنا ہوتا ہے۔ 😞 اسی لیے ہر تعلق کو اپنی زندگی سے بڑا مت بناؤ، کیونکہ لوگ بدل جاتے ہیں، فاصلے آ جاتے ہیں، مگر اپنی ذات اور اپنا سکون آخر تک آپ ہی کے ساتھ رہتا ہے۔ جس نے آپ کو چھوڑ دیا، اُسے یاد رکھنا آپ کی محبت ہو سکتی ہے، مگر خود کو کھو دینا آپ کی کمزوری ہے۔ 🖤 #virel #foruyou #fyptiktok #creatorsearchinsights #deepthoughtsaboutrelationship

💀آنَا پرٰستٔ مړؤټ🤫
💀آنَا پرٰستٔ مړؤټ🤫
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 15:53:10 GMT
2588
116
1
22

Music

Download

Comments

malikwasif4310
Malik Wasif6561 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 16:16:20
0
To see more videos from user @razaullah48524, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About