اپنے نفس دا نالہ ٹپ کے ،دل تک جانا اوکھا
حضرت پیر بھُلے شاہ فرماتے ہیں کہ
سمندروں کی مسافت طے کر کے اتنی دور خانہ کعبہ ہے وہاں جانا آسان ہے،
لیکن لوگوں کو وہاں جا کر بھی کچھ نہیں ملتا، خالی ہاتھ لوٹ آتے ہیں ،
جس سے ملنے جس کا گھر سمجھ کر وہاں جاتے ہیں انہیں وہاں وہ نہیں ملتا جس سے ملنے جاتے ہیں
لیکن جو رب اور بندے کے درمیان اصل فاصلہ ہے نفس کا اس فاصلے کو کوئی طے ہی نہیں کرتا تاکہ اپنے رب سے ملاقات کر سکے
اس سے ملنے تمہیں کہیں نہ آنا ہے نہ جانا ہے اس ذات کا گھر تمہارا قلب ہے اپنے نفس کو پاک کرو اور نیت صاف رکھو، جس کا گھر ہے وہ خود ہی آجائے گا
2026-10-24 13:17:58
2
𝑅𝑜𝒽𝒾 852 ❤️❤️❤️ :
کتنا سادہ ہے ملنگوں کا عقیدہ شاہ جی
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں 🥰
2026-10-08 11:37:35
6
Nadan Zargy399😍 :
لاحاصل کی طلب اور اسے کھونے کا ڈر بھی بھی ختم ہوجاتا ہے ایک دن
2026-10-05 05:39:34
0
Positive Vibes :
ہم سراسر طلب
نظر ..حصول لافانی جس کو دوام جیسے ٹھاٹھیں مارتا سمندر 🌿🌈
2026-09-27 20:24:02
3
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝𝐒𝐀𝐆𝐇𝐀𝐑𝄟🦋⃟✮⃝🤍 :
❤️🩹اندھے نکالتے ہیں چہرے سے نقص میرے بہرو کو شکوہ ہے کہ غلط بولتا ہو میں
2026-09-29 18:32:40
0
Rana :
خیال یار میں ہی وصل ھے اصل
2026-09-27 16:02:58
2
innocent jatt 38 :
Jin se ishq ho wo hasil ho jaen to bhi ishq ishq rehta hai khatm nhi hota 🥰
2026-10-11 16:51:21
0
Sheikh Usman 0000 :
kmallllll
2026-10-06 10:11:34
0
Allah ho :
Allah
2026-10-10 09:54:56
0
꧁ محمد علی ꧂ :
wah wah wah🤌🤌🤌🤌
2026-09-27 16:17:10
0
اقوال معصومین۔ علیہ اسلام :
Subhan allaha
2026-10-03 17:03:24
0
ᥫ᭡𝙼☠️𝘕𝑎𝚠𝓪Ⓑ𝄞👀⃝💞 :
عاشق کو نہ فردوس کی خواہش، نہ جزا،
بس ایک نظرِ لطف ہو،،،، باقی ہے کیا؟
✨✨✨
2026-10-05 14:18:11
1
Abdul Basit Mahmood :
hmm
2026-10-12 16:52:40
0
غُــلامِ رَسُــولﷺ♥️🤲🏻 :
💯 💯 Jo baat he
2026-09-28 11:48:38
0
user521044242 :
subhanallah
2026-10-14 18:52:36
0
Shazia Siddique :
2026-10-18 01:02:57
0
꧁Sᵤ𝓴ₒₒ𝚗₋ₑ₋Qₐᄂ𝚋 Mᵤᵣ𝘴𝓱ₐ𝚍 ꧂ :
سامنے یار ہو اور تمہارے ہوش گُم نہیں۔ 🌏🤍
یا وہ یار نہیں یا، پھر تم عاشق نہیں_🥺💔
murshad
2026-10-16 13:23:50
0
Faiza Ahsan :
سبحان اللہ
2026-10-25 12:12:38
0
Hajra shahid ✨💘👀 :
bohat alaa
2026-09-27 19:21:29
0
بقاء حق :
2026-09-27 16:23:28
0
sishah :
Whah beautiful
2026-09-28 01:55:22
0
saleemrazaminhass6 :
2026-10-17 13:17:19
0
Λไi.𝙸𝒎r𝙖ȵ🌴 :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-27 18:24:10
1
Anjum Gujjar :
🔥🔥🔥
2026-10-19 03:01:53
0
صاحبزادہ سید موج رسول گیلانی🍂 :
❣️❣️❣️
2026-09-27 15:58:08
0
To see more videos from user @aatisheishq_6, please go to the Tikwm
homepage.