@fayyaz.f: بعض اوقات ہمیں ہارنا پڑ جاتا ہے کیونکہ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مخالف صف میں ہمارے اپنے ہی کھڑے ہیں بعض اوقات زندگی میں کچھ ایسے موڑ بھی آتے ہیں جہاں جیت کا تمغہ پانے سے زیادہ عزیز اپنے رشتوں کی آبرو ہوتی ہے فتح کی خوشی تو چند لمحوں کی ہوتی ہے لیکن اپنوں کی شکست کا دکھ عمر بھر کا روگ بن جاتا ہے ایسے میں ہار جانا ہی اصل میں جیت ہوتی ہے کیونکہ ہم میدان تو ہار جاتے ہیں مگر اپنے پیاروں کے دل جیت لیتے ہیں کچھ رشتے فتح سے کہیں زیادہ اہم ہوتے ہیں۔ #foryourpage #viralvideo #1MCelebration