@ishqehaqiqi100: آئیے محبوب حقیقی کے قرب و وصال کی منازل طے کرنے کے لیے ذکر و خفی و مراقبہ لازمی سیکھیے یہ ذکر آپ کی اندر موجود ھے کوئی اللہ کی طلب لیے ہوئے روحانیت و تصوف کا طالب علم ( مرد و خاتون ) ھے تو آج ہی مجھ سے رابطہ فر ما ئے بلکل فری سکھائیں گے الحمد للہ پہلے دن ہی دل ذکر سے جاری ہوجائے گا #zikrqalbi #zikr #muraqba #treeqat #taswuf