@sobia_write1: آج ماں کی بہت یاد آ رہی ہے💔 ماں وہ نعمت ہے جس کی محبت کا کوئی بدل نہیں، آپ سب بھی اپنی ماں کی شان میں ایک عاجزانہ جملہ لکھیں اور میری امی کے لیے سورۂ فاتحہ اور دعائے مغفرت ضرور کریں۔ 🤲#maa #allah #foryoupage #standwithkashmir #islamic_video