@misshanny15: رینالہ خورد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اندرونی شہر میں ڈرائی فروٹ کی معیاری دوکان " چمن ڈرائی فروٹ اینڈ مصالہ جات شاپ " نزد حسن پکڈپو / اتفاق جیولرز / ریاض میڈیکل سٹور صدر بازار رینالہ خورد قائم ہوگئی ہے ۔۔ بادام ٫ اخروٹ ٫ کجھور ٫ کشمش ٫ کاجو ٫ پستہ ٫ انجیر ٫ سمیت شادی بیاہ میں استعمال ہونے والی اشیاء کے ساتھ ساتھ مصالہ جات رکھے گئے ہیں ۔ ۔۔ خاص بات یہ ہے کہ وہاں پر ایسی اشیاء بھی رکھی گئیں ہیں ۔ جن سے مجھ سمیت نئی نسل بھی واقف نہیں ہیں ۔ ۔۔ رینالہ خورد شہر میں یہ ایک اچھا اضافہ ہے ۔ جو خوش آئند ہے 🥰🌹۔ #foryou #Renalalovers🥰 #trendingvideo #fypシ゚viral #repost