اس حدیث کا میرے اپنے ساتھ بڑا عجیب واقعہ ہوا ہے یہ حدیث تو میں نے خیر ابھی پڑھی ہے میں نارملی کھانے سے پہلے یا کھانے کے بعد ہاتھ دھوتی بھی ہوں کھانے کے بعد تو لازمی مجھے نہیں پسند وہ ہاتھوں سے سمیل اتی یا کپڑوں پہ لگتے ہاتھ اس کے بعد اور سمیل کا انا نہیں پسند لیکن ایک رات میں تھوڑی طبیعت خراب تھی اور کھانا کھایا اور کچن میں برتن رکھے واپس ا کر سو گئی اس رات میرے بیڈ کے اوپر کیڑے مکوڑے بھی تھے اور انہوں نے مجھے کاٹا بھی ایون میرے جو میں لازمی اپنے ہونٹوں کو بھی دھوتی ہوں تو میرے ہونٹوں پہ کاٹا ہوا بھی تھا مطلب انہیں خوشبو ارہی تھی کھانے کی ا جو زرفے میرے ہاتھوں پہ لگے رہ گئے ہوں گے یا پھر روٹی کی خوشبو ارہی ہوگی تو اصل میں یہ چیز ہے میں خود ڈر گئی مطلب کیا چیز چل رہی ہے میرے اوپر اور چھوٹے چھوٹے لال بیگ ٹائپ چیز تو لازمی یہ جو چیز ہے نا رات کو کیڑے مکوڑے باہر نکلتے ہیں کھانے کی تلاش میں اور جہاں انہیں خوشبو ائے گی وہ لازمی وہاں جائیں گے ٹھیک ہے تو یہ تو میرا اپنا واقعہ ہے الحمدللہ میں تو اس وجہ سے پانی بھی جو ہے وہ دیکھ کر پیتی ہوں کہیں رکھا ہوا اور رات کو تو لازمی اس کے اندر دیکھیں کہ کہیں کوئی کیڑا وغیرہ یا کوئی چیز تو نہیں اندر چلی گئی دھک کے رکھے ہیں ویسے تو
2026-11-09 06:39:48
8
Parishay Khan :
humne to aaj tak aisa Nahin suna
modhula de matlab bacche ki nind Uda de
2026-11-10 13:20:25
1
Awan 😎 :
subhan Allah 💓🤲
2026-11-09 15:47:33
3
SheikhMujeeb :
2026-11-10 11:46:54
0
🇵🇰Waلeed Maلik ۴۴۴🫀 :
ALLAH.
2026-11-10 09:29:53
0
Abdul Ghafhar😍 :
2026-11-09 11:57:18
1
user273732 :
without reference don't believe
2026-11-09 17:35:50
1
Afraz Shah :
🌹🌹🌹
2026-11-10 08:38:42
0
Taya Sshahid :
🌹🌹🌹
2026-11-09 08:33:13
0
asifhanif166 :
🥰🥰🥰
2026-11-10 06:11:10
0
R O S E 💞 :
🥰🥰🥰
2026-11-10 03:52:42
0
dissent jutt 786 :
🥰🥰🥰
2026-11-10 02:56:53
0
Rukhsana Jamil :
@Chef Rukhsar Rajput
2026-11-09 20:01:18
0
MUHAMMAD ASIM. :
🌹🌹🌹
2026-11-09 19:17:49
0
MUHAMMAD ASIM. :
❤️❤️❤️
2026-11-09 19:17:48
0
usama rajpoot :
❣️❣️❣️
2026-11-09 17:25:39
0
not now :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-09 16:38:39
0
markhor_010 :
❤️❤️❤️
2026-11-09 15:42:16
0
Abdul Waheed Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-11-09 10:37:14
0
Awais Shabeer :
🥰🥰🥰
2026-11-09 09:18:40
0
Shine star :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-10 16:51:09
0
PAKIvibesONLY :
@Tailor ON Call AD @Bilal Jutt222 @M.Izhaan
2026-11-09 01:03:27
0
R O S E 💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-29 16:06:39
0
urva Noor ❣️❣️ :
😭😭😭
2026-09-29 05:18:54
0
Saqib shahss :
❣️❣️❣️
2026-09-27 16:27:41
0
To see more videos from user @mahbobmahboob92, please go to the Tikwm
homepage.