@itsmeeratsoul1: محترمہ، شاید دنیا آپ کو بہت کچھ دے دے، مگر جہاں دنیا کی ہر آس ختم ہوگی، وہاں آپ مجھے اپنے ساتھ کھڑا پائیں گی۔ مجھے جھوٹے وعدے، دکھاوے اور محبت کی نمائش نہیں آتی، شاید اظہارِ محبت بھی کم آتا ہے، مگر میرا ساتھ ہمیشہ سچا ہوگا۔ زندگی آسان ہو یا مشکل، خوشی ہو یا آزمائش، میں اپنی حیثیت کے مطابق ہر قدم پر آپ کے ساتھ کھڑا ملوں گا۔ ❤️