@shahso092: جب انسان، انسان کی بنائی ہوئی رسی پر اتنا پختہ یقین کر لیتا ہے کہ اپنی زندگی اس کے حوالے کر دیتا ہے اور اسے یقین ہوتا ہے کہ وہ اسے گرنے نہیں دے گی، تو ذرا سوچیں کہ اگر ہم اللہ تعالیٰ کی اس رسی کو مضبوطی سے تھام لیں جس کے بارے میں قرآنِ پاک میں فرمایا گیا ہے: "اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو"، تو ہماری زندگیاں کتنی پُرسکون، محفوظ اور کامیاب ہو جائیں۔ #video_viral #dontunderreviewmyvedio #pashtolyrics #growmyaccount