inshallah Allah pak g ggggggggggg Meri mushkil khtm kr dy Allah g plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
2026-09-28 14:13:45
4
pretty_lil_soul😮💨 :
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیزمجرا نکاح ان سے ہو جائے 😭😭😭😭
2026-09-28 17:07:58
11
Walli Asad :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ میں ٹوٹ چکی ہوں میں تھک چکی ہوں میرے لیے اسانیاں پیدا کریں میری اللہ سے سفارش کرے نا لوگ پہلی اولاد کو ترس رہے ہیں اور میں دوسری کو میرے شوہر نے اور شادی کر لی ہے لوگ طعنے دیتے ہیں میری سن لینا🥺🥺🥺🥺🥺