@captainali92: گاهی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے۔۔ اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کو دل کرتا ہے۔ لیکن! وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیان کر سکیں اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں اپنے قرب کو لفظوں میں بیان کرنے کے لیے لفظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے۔۔۔ جب انسان کی یہ حالت ہو جاتی ہے تو وہ دکھ، اذیت، اداسی بن کر آپ کے اندر ہی دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لیے بیٹھ جاتی ہے۔۔ پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی اس خوشی میں بھی ایک چوبن ہوتی ہے آپ ہنستے ہیں، لیکن آپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتی، پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمئن کر لیں نہیں کر پاتے دوسروں کو مطمئن کرنا بہت آسان ہے کہ ہم خوش ہیں 💔

حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 16:42:28 GMT
9342
576
5
145

Music

Download

Comments

.soul141
🦋 soul :
bilkul
2026-09-27 16:55:31
2
samikhan5691
Sami Khan barista :
maira bhi yahi hall hai
2026-09-27 17:50:30
1
fakeid5550
ĴĦΔŇŽΔƗβ💝❣ :
🥺🥺🥺
2026-09-27 16:57:00
3
rehman_29_03_
🌙×͜× 𝑼𝒔𝒆𝒍𝒆𝒔𝒔 ×͜× 🖤 :
🥺🥺🥺
2026-09-27 17:20:51
2
fahadjan175
Fahad :
🙂🙂🙂
2026-09-27 16:45:22
2
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About