مجبوریوں میں انتخاب نہیں ہوتا، دو میں سے ایک کو چُننا پڑتا ہے۔
بالکل ایسے ہی جیسے کسی پرندے سے پوچھا جائے، تمہارے پر کاٹنا مناسب ہو گا یا پنجرے میں بند کرنا؟!!
2026-09-28 02:00:00
46
AnAya🍁🍁 :
پھر ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ میں تو بچ گئی لیکن میرے خواب مرگئے ❤️🩹😭
2026-09-28 18:39:25
26
Jerry :
تیرے آنے کی خوشی میں ہم نے
تیرے جانے کا سوچا ہی نہیں❤️🩹🥹
2026-09-27 17:03:47
25
Isha :
ہر درد وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتا،، کچھ درد آواز چھین لیتے ہیں 🥺
2026-10-04 17:23:50
18
Bia :
:لوگوں کو عزت انکی اوقات کے مطابق دیں
کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے👀
2026-10-03 05:15:50
11
️ :
caption sehre kry
2026-09-28 04:20:17
16
ADDiRaaj :
capition
2026-09-27 19:36:47
15
Fairy ❤️🩹 :
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا وہ زیادہ نہ سہی ہمیں یاد تو کرتا ہوگا🥺
2026-09-28 18:54:51
27
Moaz :
خود کو ترسایا بہت انا مار ڈالی ہم نے مرشد
ہم بکھر گئے تیرے معیار کو آتے آتے 💔
2026-09-28 18:16:07
15
Muhammad Ibrar :
🌷:کبھی کبھی الوداع کا مطلب ہمیشہ کے لیے جدا ہونا نہیں ہوتا شاید یہ : صرف اتنا ہوتا ہے کہ ابھی وقت ہمارا نہیں، سو اگر قسمت نے چاہا تو کسی دن کسی شہر کسی راستے اور کسی بے خبر لمحے میں ہم پھر ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے ❤️🥀"
2026-09-29 05:05:46
13
💫💘ƒąıʂąℓ ҡųrdι💘💫 :
*میں نے کہا تمہارے بعد میرا کیا ہوگا*😢
*اس نے کہا لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں*💔🍂🥺
*̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
2026-09-28 18:02:00
10
SyEd Aلi :
الفاظ نہیں نیت پر منحصر ہوتا ہے سب کوئی دانٹ کر بھلا چاہتا ہے اور کوئی مسکرا کر بھی برا❣️💔🥀
2026-09-27 19:31:15
16
malikbadshah0055 :
تیرے آنے کی خوشی میں ہم نے
تیرے جانے کا سوچا ہی نہیں❤️🩹🥹
2026-09-27 19:05:03
17
Komail Chaudhary :
اے میرے صبر تیری عمر دراز ھوں
توں نے بڑا سنبھالا ہیں مجھے میرے اذیت کے دنوں میں
2026-10-03 23:24:07
7
شریف لوگ :
اول رکھا ہے ہم نے تم کو ہر لحاظ سے
🌙🌙🌙🌙🌙🌙
اب تو ہم میں بھی ہم سے پہلے اتے ہو 😘😘😘
2026-09-28 06:19:51
12
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
❤️🩹 ضیغم جٹ ❤️🩹:تعریف کر رہا تھا ہر کوئی اپنے یار کی
ہم نیند کا بہانہ کر کے محفل ہی چھوڑ ائے
2026-09-29 18:28:02
5
𝒞𝒽𝑜𝓊𝒹𝒶𝓇𝓎 𝐻𝒶𝓈𝓈𝒶𝓃 :
Hyeee lines🖤
2026-09-29 03:37:23
7
ADDiRaaj :
send
2026-09-27 19:36:50
12
Muhammad Ajmal :
الفاظ نہیں, نیت پے منحصر ہوتا ہے سب، کوئی ڈانٹ کر بھی بھلا چاہتا ہے، اور کوئی مسکرا کر بھی برا 🤌💯🌘
2026-09-28 01:59:52
18
👻 :
تکلیف کی آخری حد آنسو نہیں خاموشی ہوتی ہے....😢🍂
2026-09-29 17:23:52
5
بلندی خیل برادری :
what's meaning of bromiyad
2026-09-29 05:23:05
7
BiNt E HAwA✨ :
ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ہو*
*کریں گے ہم بھی کنارہ ذرا سی دیر باقی ہے*!!🖤