@parachinar.beats: Replying to @smiley_face..5 پیارے دوستو ❤️ سرہ گلہ کے بعد اب اگلا گانا کس گاؤں کے نام ہونا چاہیے؟ 🎶 اپنے پسندیدہ گاؤں کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں، شاید اگلا گانا آپ کے گاؤں کے نام ہو! ❤️🌿 #ParachinarBeats #Parachinar #Kurram #Pashtun #villagesong