@umair.pti3: عمران خان کی فیملی نے نورین آپا کی عمران خان سے ملاقات میں سہیل آفریدی کو ہٹانے سے متعلق خبر کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ایسا کوئی پیغام نہیں دیا گیا۔✊🔥 #imrankhan #releaseimrankhan #viralvideo #kaptan_ka_khiladi🏏