یہ غلط ہے بھائی جیسا مرد ہوگا ویسی عورت ہوگی یہ غلط ہے فرعون کو بی بی آسیہ ملی
جبکے انکا شمار جنّت کی خاتون میں ہوتا ہے اس کی واضح مثال حضرت نوحؑ اور حضرت لوطؑ ہیں: دونوں اللہ کے نبی تھے، مگر ان کی بیویاں ایمان نہیں لائی تھیں۔ (سورۃ التحریم 66:10)
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے انہیں کافروں کی مثال کے طور پر بیان فرمایا ہے:
"اللہ نے کافروں کے لیے نوح کی بیوی اور لوط کی بیوی کی مثال بیان کی..."
(سورۃ التحریم، 66:10)
یعنی حضرت نوحؑ اللہ کے نبی تھے، مگر ان کی بیوی نے ان کی دعوت کو قبول نہیں کیا تھا۔