@travelwithkhaleeq: کیا آپ بھی ایسی لوکیشن پر غروبِ آفتاب کا منظر دیکھتے ہوئے چائے کی چُسکی لینا چاہتے ہیں؟ آج اردو نگر سے انس اور حسنین بھائی کے ساتھ وادی کریڑ کے آخری ٹہاکے پر گئے، اور پھر جو ہوا، وہ ملاحظہ کیجیے۔ #Kareer #Mansehra #Nature #Sunset #UrduNagarHikingClub