@velvet_despair: مجھے لگتا ہے میرے اندر دو لوگ موجود ہیں ایک وہ جسے خواہش ہے کہ وہ دنیا دیکھے اور دوسرا وہ جو اپنے کمرے میں قید رہنا چاہتا ہے#foryou #foryoupage
میں خود ہی چھوڑ بیٹھا ہوں دنیا کی رونقیں
میرا اب کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا
2026-09-27 18:13:36
9
BAER ♥︎‿♥︎ :
ایسا لگتا ہے جیسے میرے اندر دو لوگ ہیں ان میں سے ایک پوری دنیا دیکھنا چاہتا ہے اور دوسرا اپنا کمرہ چھوڑنا نہیں چاہتا
جو دنیا دیکھنا چاھتا ھے وہ میری روح ھے
اور جو کمرہ نہیں چھوڑنا چاھتا وہ میرا جسم ھے
کیونکہ جسم تھک گیا اس دنیا سے بناوٹی لوگوں سے
اور روح صرف فرار چاھتی ھے چاھے وہ کسی بھی صورت میں ملے
2026-10-14 15:33:49
4
nabeel_hun_yrr :
hyeee 💔🥹 it's me literally 😢
2026-09-27 20:21:40
4
Ĥunter :
and i have chosen the second option. staying alone and in the house in the room even their's the chance for gathering .
2026-09-28 17:21:30
1
𝑹𝒂𝒚𝒚𝒂𝒏 𝑰𝒃𝒏𝒆-𝑨𝒔𝒂𝒅 :
it's neutral
2026-09-28 07:36:51
4
M͟.͟W͟a͟ق͟a͟s͟ :
caption plz 🙏 .
2026-11-05 10:11:39
0
@ishq_estixx99 :
میں اپنے ہی وجود میں گم ہو اور رہائی کی کوئی کھڑکی نہیں ہے
2026-11-05 04:33:45
0
Nigar_Yousafzai359 :
یہ تو بالکل میری بات ہو رہی ہے🙂
ایک طرف میرا دل چاہتا ہے کہ میں پوری دنیا دیکھوں اور دوسری طرف میرا دل چاہتا ہے کہ کہیں دور کسی جنگل یا پہاڑ کی چوٹی پر اکیلے زندگی بسر کروں😐