@sanamjavedkhan38: 4 November Islamabad final call I miss you Imran Khan Muslim shah PTI @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL @Sohail Afridi @Malak Adil Khan Bazai (MNA) @husnainrafique_
پولیس والے خود اب آوازیں دے رہے ہیں کہ خدا کے لیے کوئی تو آ جاؤ، ہم یہاں سڑکوں پر اکیلے کنٹینر گن گن کر تھک گئے ہیں! 😭
2026-09-27 17:58:33
68
M Sufian Bhadda :
26 No. 6 yes
2026-09-27 18:37:37
1
🇵🇰𝘼𝙛𝙧𝙞𝙙𝙞¹𝘼𝘽🇦🇪 :
Dara funny video wee😁🤣
2026-09-27 18:10:26
1
ALLAH ki ladle💎 :
اے میرے پیارے اللہ جی اس بابرکت مہینے کے صدقے پاکستان کی کشمیر کی حفاظت فرما اور تمام امت مسلمہ کے لئے آسانیاں فرما🤲🏻 🤲🏻 😭😭🤲🏻 🤲🏻 اور
عمران خان اور اس کی فیملی اور اس کے جو جو ساتھ دینے والے مشکل میں اورجیلوں میں بند ہے ان سب کے لیے اسانیاں پیدا فرما اپنے پیارے حبیب کے صدقے امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲😭😭😭😭😭