@itx_umer0544: 🌙 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دنیا میں سب سے زیادہ قابلِ نفرت اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے دور وہ لوگ ہوں گے جو بے حیائی، بدزبانی، زبان درازی اور تکبر کرتے ہیں۔ 🤍 📖 جامع الترمذی (2018) #IslamicReminder #Hadith #HadithReminder #ProphetMuhammadﷺ #fyp