*ہم جیسوں کے حصوں میں صبر آتا ہے 🥀*
اتنا صبر کہ خواہشیں دم توڑ جائیں ❤️🩹
> ⋆˙its queen 𓍯𓂃〬🦢🍒
2026-09-27 18:38:06
16
Kashaf Yousaf :
پھر ہم صبر کی انگلی تھام کر اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-28 08:28:27
13
Umair1972 :
beshak 🌹🌹💐🌹🌹💐🌹🌹💐🌹🌹💐🌹🌹💐🌹🌹💐🌹🌹💐🌹🌹💐🌹🌹
2026-10-01 20:08:35
0
Nूरaether🤍 :
18 sal ki umar ma jiya ni ja raha 😶
2026-09-28 12:42:35
3
💞میں نے تیرا نام دل رکھ دیا❤️ :
اپنے لئے دعا کون کرتا ہےوالدین دعا کرتے ہیں اولاد کی لمبی عمر کے لئے اور اولاد دعا کرتی ہے اپنے اولدین کے لئے کیوں کے یہاں سب جیتے ہیں ایک دوسرے کے لئے💯
2026-09-28 09:06:01
5
Mrs malik :
عمریں بیت جاتی ہیں حاصل کے حصول کے لیے😓😓
2026-09-28 06:45:58
4
Bint e Hawwa :
اول بڑی مشکل سے گزاری ہے ۔۔۔
پھر کوئی دے گیا دعا عمردرازی کی 🥲🍂🥹
2026-09-28 03:23:56
8
Mayira Rajpoot :
hyyyyy👍👏👏👏
2026-09-28 03:59:40
3
🇵🇰۔ ADil 🇸🇦 :
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی۔
انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی مذاق نہیں
2026-09-28 08:44:52
2
🫶🏻 🅩🅤🅑🅐🅘🅡 🫶🏻 :
bil koll
2026-09-27 17:55:36
3
as :
bilkul 🥺😢
2026-09-28 03:43:57
2
رحیم بخش مزاری :
کون روتا ہے کسی کیلئے ساری عمر لوگ
چہر ہی بھلا دیتے ہیں کچھ دنوں بعد
سب سے زیادہ تکلیف شاید اس وقت ہوتی ہے جب دل میں کہنے کو بہت کچھ ہو، مگر سننے والا کوئی نہ ہو۔ انسان اپنے اندر کی کیفیت کو لفظوں میں ڈھونڈتا رہتا ہے، پھر ایک وقت آتا ہے جب لفظ بھی کم پڑ جاتے ہیں اور خاموشی ہی واحد زبان بن جاتی ہے۔ چہرہ معمول کے مطابق رہتا ہے، ہنسی بھی آ جاتی ہے، لوگوں کے ساتھ وقت بھی گزر جاتا ہے، مگر اندر ایک ایسی تھکن جمع ہوتی رہتی ہے جسے نہ نیند کم کر پاتی ہے، نہ وقت۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں بانٹنے سے بھی سکون نہیں ملتا، اس لیے انسان انہیں دل میں دفن کر دیتا ہے۔ مگر دفن کیا ہوا درد ختم نہیں ہوتا، کبھی کسی خاموش رات میں دوبارہ جاگتا ہے اور یاد دلاتا ہے کہ دل نے ابھی تک سب کچھ بھلایا نہیں۔