@sheikhnawazakram1: الحمدللہ! 🌹 ایک نئے عزم، نئی ذمہ داری اور خدمت کے نئے سفر کا آغاز جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں سربراہ فرینڈز گروپ و صدر جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، شیخ نواز اکرم صاحب نے نومنتخب صدر، نائب صدر اور معزز اراکین سے حلف لیا۔ اس موقع پر نومنتخب عہدیداران نے تاجر برادری کے اعتماد پر پورا اترنے، کاروباری طبقے کے مسائل کے حل اور جھنگ کی صنعتی و تجارتی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملک فیصل عباس اکیرہ صاحب کو صدر، فہد خالد صاحب کو نائب صدر اور تمام نومنتخب اراکین کو دلی مبارکباد۔ 🌹 اللہ تعالیٰ اس نئی قیادت کو تاجر برادری کی خدمت میں کامیابیاں عطا فرمائے اور جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو مزید ترقی و استحکام دے۔ آمین ثم آمین 🤲 فرینڈز گروپ — اتحاد، اعتماد اور خدمت کا سفر جاری رہے گا۔

sheikhnawazakram1
sheikhnawazakram1
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 September 2026 17:55:34 GMT
2577
429
0
17

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sheikhnawazakram1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About