@ghirichup3: caption | post 033 | کوشش کرنا کہ اپنے پسندیدہ، اور اپنے بہترین دوست کے ساتھ کبھی محبت میں مبتلا نہ ہو جانا کیونکہ تم ایک وقت میں دو نقصان کبھی برداشت نہیں کر پاؤ گے! شعر تھا کہ :- دکھ تیر اصبر سے سنتے تو وہی اچھا تھا اشک آنکھوں سے نہ بہتے تو وہی اچھا تھا یونہی بیزار کیا یار محبت نے ہمیں ہم اگر دوست ہی رہتے تو وہی اچھا تھا #unfreezemyaccount #pleasetiktokunfreezemyaccount #viewsproblem💔😔 #fypシ゚viral🖤tiktok #pleasetiktokunderrewiwemmyvideo