@abdullahch2050: تین سال ہو گئے کسی راوی کو میڈیا پر بیٹھا کر یہ کھلوا دیں کہ عمران خان ہاتھ جوڑ رہا ہے کہ مجھے جیل سے باہر نکالو، یا پھر کوئی جیل سے سی سی ٹی وی ویڈیوز ہی لیک کروا دیں جس میں عمران خان نے کسی سے کہا ہو، کہ مجھے جیل سے باہر نکالو امیر عباس