@special_service_group_12: Dar e Nijaat 🥰🔥 اس ڈرامے کے کردار ہمیں بتا رہیں ہیں کہ مرد داڑھی والا بھی ہو تو بھی نیک نہیں ہو سکتا اور عورت پردے والی بھی ہو تو باحیا نہیں ہو سکتی 💔 ابو بکر جیسے مرد بہت ہیں مگر ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں وہاں زامل جیسے مردوں کو پسند کیا جاتا ہے اور ابوبکر جیسے مردوں کو بیک ورڈ کہا جاتا ہے جو کہ اجکل کی ماڈرن لڑکیاں پسند نہیں کرتی جب زامل جیسے مرد عورت کا جسم نوچ کر نیک بننے کا ڈرامہ کرتے ہیں تو پھر ان کو بیوی پردے والی باحیا چاہیے مگر اللّه ان جیسوں کو ان کے جیسوں سے ہی نوازتا ہے اس ڈرامے میں ایک بہت بڑا سبق ہے لڑکیوں کیلے بھی اور لڑکوں کیلے بھی 💔🔥👌 نکاح سے پہلے محبت چاہیے زم زم سے ڈھلی ہو، یا قرآن کی آیت سے دم کی گئی، یہ سب گمراہی، دھوکہ، فریب، حرام، بے حیائی اور بے سکونی کا باعث ہیں۔ 💔🔥😓☠️ ☠️💀SSG💀☠️