@wehateaustin: Deoxys low key BUSTED #pokemon #playpokemon

wehateaustin
wehateaustin
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 27 September 2026 18:27:16 GMT
1690
32
1
1

Music

Download

Comments

junk_bri3
Junk_bri3 :
Deck list?
2026-10-16 02:58:25
0
To see more videos from user @wehateaustin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اگر اقتدار کی سیاست کرتی تو آج بھی اس کی منتیں کی جا رہی ہوتیں کہ گورنر راج سے پہلے گورنر کا منصب قبول کر لے۔ یہ باچا خان کی پارٹی ہے، جس نے بھارت جیسی بڑی جمہوریت میں صدارت کا منصب قبول نہیں کیا۔ یہ خان عبدالولی خان کی پارٹی ہے، جس نے دو مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب قبول نہیں کیا۔ یہ اسفندیار ولی خان کی پارٹی ہے، جس نے آصف علی زرداری کے کہنے پر بھی 2008ء میں صدارت کا منصب قبول نہیں کیا۔ عوامی نیشنل پارٹی اپنے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ مجھے فخر ہے کہ میں اس نظریاتی جماعت کا حصہ ہوں، جس کی سیاسی تربیت ولی باغ جیسے نظریاتی مرکز سے ہوئی ہے اور آج بھی وہیں سے سیاست سیکھ رہا ہوں۔ ایمل ولی خان اور عوامی نیشنل پارٹی ہی پختونخوا کی حقیقی نمائندہ جماعت ہیں۔ اے این پی اقتدار میں آئے گی تو کسی کی خیرات یا کسی کی سازش سے نہیں، بلکہ عوام کی طاقت اور اعتماد سے آئے گی۔ اقتدار اور کرسی کی خاطر لوگ کیا کچھ نہیں کرتے، لیکن ہم نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ ہمارے لیے اصول، نظریہ اور باچا خان کا فلسفہ اقتدار سے کہیں زیادہ اہم ہیں۔ ہم اقتدار کے لیے اپنے اصول نہیں بدلتے، بلکہ اپنے اصولوں پر قائم رہ کر اقتدار حاصل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ سرخ سلام زندہ آباد عوامی نیشنل پارٹی! #ANP #BachaKhan #AimalWaliKhan #WaliBagh #Pakhtunkhwa

About