گلوکاروں اور اداکاروں کو ممبر امام حسین علیہ السلام پر بلاتے ہیں
2026-09-27 21:59:01
6
Aagha Kazmi :
واہ، وااااااااااااااااااااہ
سبحان اللہ العلی العظیم،
ذاکر صہیب مہدی، میرے مولا غازی شہنشاہ عباس علمدار ج جلالہ آپ کو سدا سلامت رکھیں، آپ شاد رہیں آباد رہیں، آپ نے ذاکری کے اصل مشن کو برقرار رکھا ھے جیسا کہ آپ کے بزرگ ذاکرین نے اس ذاکری کے معیار کو بلند رکھا، اللّٰہ پاک آپ کو ذکر اہلبیت بیان کرنے کے لئے صحت و سلامتی عطا فرمائے ،،،آمین ثم آمین