السلام علیکم ورحمۃ الله تعالٰی وبرکاتہ
خیر کا ذریعہ بننا ایک ایسی دولت ہے جو نہ ختم ہوتی ہے، نہ چھنتی ہے، کسی ایک شخص تک خیر پہنچاؤ، چاہے وہ ایک اچھی بات ہو، ایک دعا ہو یا صرف ایک مسکراہٹ۔
نیکی صرف کرنے سے نہیں بلکہ دوسروں کو نیکی کی طرف بلانے سے بھی بڑھتی ہے، اگر تم کسی کو اچھا مشورہ دو، کسی غم زدہ کو تسلی دو، کسی کو قرآن پڑھنے یا نماز ادا کرنے کی توفیق دلاؤ، تو یہ سب صدقۂ جاریہ ہے۔
یا اللہ کریم! مجھے لوگوں کی ہدایت کا سبب بنا اور گمراہی کا ذریعہ نہ بنا.
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
15-ربیع الآخر 1448 ہجری
28-ستمبر 2026 عیسوی
14-اسوج 2083 بکرمی
بروز پیر
2026-09-28 10:38:07
0
To see more videos from user @madiha_1236, please go to the Tikwm
homepage.