@fanitypist2: دنیا کے ظالم، جابر، حکمران یا سرمایہ دار لوگ جو طاقت کے نشے میں خود کو سب کچھ سمجھ بیٹھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ ان کے سامنے عاجزی اختیار کریں۔ ایک سچا اور خود دار انسان صرف سچے خدا (اللہ) کے سامنے جھکتا ہے، کسی دنیاوی طاقت کے سامنے نہیں🙌🏻🔥. #viral #trend #foryou #viralnow #trendnow