السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال چال ہے جی صحت طبیعت ٹھیک ہے حافظ غلام رسول حافظ رب نواز مسجد دے خادم سرگودھا میں سٹیڈیم روڈ سرگودھا آپ ہمیں بھی حضور کے در پہ مہربانی فرما کر بھیج دیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجرے عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-29 02:02:49
17
Broken girl 💔😭💔 :
please uncle 🥺🙏 please mojy or Meri Ami ko bi Umrah ka degat day day please 🥺🥺🙏
2026-09-30 16:28:35
1
مجاہد خان بلوچ دنیا پور :
پلیز سر میری بڑی امید ہے اللہ کے گھر انے کا🌹🌹🌹🌹🥰🥰🥰
2026-09-29 20:52:21
3
Naseem ahmad Naseem :
ماشاء اللہ اللہ تعالٰی صحت وتند رستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالٰی کامیابیاں ۔عطا فرمائے
Assalamoaliakum allah pak hamra bhi nasseb acha kray ameen
2026-09-30 09:31:43
1
WAJID ALI WATTOO :
@WAJID ALI WATTOO:ایک عاجزانہ سی درخواست ❤️🕋
سنا ہے کچھ خوش نصیب لوگوں کو اللہ اپنے گھر کی حاضری کا وسیلہ بنا دیتا ہے…
اور اس سے بڑھ کر خوش نصیبی کیا ہوگی کہ کوئی بھائی صرف اللہ کی رضا اور ثواب کی خاطر مفت عمرہ کروانے کا ذریعہ بن رہا ہو۔ 🤲❤️ہم بھی اسی امید کے ساتھ آپ کی اس نیکی میں شامل ہونا چاہتے ہیں کہ شاید اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری، خانۂ کعبہ کا دیدار اور مدینۂ منورہ کی حاضری نصیب فرما دے۔ 🕋🌹
بھائی! اگر آپ کی اس سعادت میں ہمارے لیے بھی کوئی جگہ بن سکتی ہو تو ہمیں بھی اس خوش نصیب قافلے میں شامل فرما لیجیے۔
یقین مانیں، یہ ہمارے لیے صرف ایک سفر نہیں بلکہ زندگی کی سب سے بڑی سعادت اور ایک خواب کی تعبیر ہوگی۔ ❤️اللہ پاک آپ کو اس نیکی کا بے شمار اجر عطا فرمائے، آپ کے رزق، عمر اور گھر میں برکت دے، اور جس جس کو آپ عمرہ کی سعادت کا ذریعہ بنیں، ان سب کی دعاؤں میں آپ کو ہمیشہ زندہ رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
یا اللہ! اپنے گھر کی حاضری ہمارے نصیب میں بھی لکھ دے۔
❤️
2026-09-30 11:17:08
0
Ayesha :
Allah pak aap ko is sy bhi zeyda dayin AmeeeeeN
2026-09-30 04:08:27
4
سید احمد مجتبی :
bahi g ma nay Bai GANA hai
2026-10-01 05:47:21
0
Muhammdamjad786 :
bahi pliz mujy b Karwa do umra allha AP ko khos rakhy
2026-09-30 10:04:12
0
Mailk Adnan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💞
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نظر کرم فرمائے 🙏